پگانوالہ ہا ئو س گجرات میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب
گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب پگانوالہ ہا ئو س گجرات میں ہوئی ،
میزبان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن سابق ایم این اے ثمینہ پگانوالہ تھیں جبکہ مہمان خصوصی ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر تھے ۔ ڈاکٹر زاہد ظہیر ،ثمینہ پگانوالہ ،عبدالرزاق سلیمی ، عامر لطیف طور ،خواجہ حماد اکرم نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو سراہا ۔