ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے سابق سیکرٹری عاصم مسعود بخاری انتقال کر گئے
حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل اور ضلع کی معروف سیاسی،
سماجی شخصیت عاصم مسعود بخاری ایڈووکیٹ کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد مدینہ کالونی میں انتقال کرگئے ۔ نمازجنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے اور بعد میں آبائی قصبہ کولوتارڑ میں ادکی گئی ،کولوتارڑ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔