راہوالی :کرکٹ گراؤنڈ کے باہر سے کھلاڑی کی موٹر سائیکل چوری

راہوالی :کرکٹ گراؤنڈ کے باہر  سے کھلاڑی کی موٹر سائیکل چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )کرکٹ گراؤنڈ کے باہر سے کھلاڑی کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ،محلہ خوشی ٹاؤن کا رہائشی آصف ندیم کرکٹ کھیلنے گراؤنڈ میں گیا اور موٹر سائیکل گراؤنڈ کے باہر کھڑی کردی کھیل کے بعد واپس آکر دیکھا تو موٹر سائیکل غائب تھی ۔

کرکٹ گراؤنڈ کے باہر سے کھلاڑی کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ،محلہ خوشی ٹاؤن کا رہائشی آصف ندیم کرکٹ کھیلنے گراؤنڈ میں گیا اور موٹر سائیکل گراؤنڈ کے باہر کھڑی کردی کھیل کے بعد واپس آکر دیکھا تو موٹر سائیکل غائب تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں