سمبڑیال :نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

سمبڑیال :نا معلوم افراد  نے لڑکی کو اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے 20 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ۔

موضع چک کھینہ کے رہائشی شاہد رسول کی بیٹی قصرہ شاہد کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے ۔ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں