کامونکے :دوشیزہ سے چھیڑچھاڑ کرنیوالے نوجوان کیخلاف مقدمہ

کامونکے :دوشیزہ سے چھیڑچھاڑ  کرنیوالے نوجوان کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )دوشیزہ سے چھیڑچھاڑ کرنے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سٹی پولیس نے تولیکی روڈ کی (م)کی درخواست پر اُسے چھیڑنے اور فحش حرکات کرنے پر محلہ اسلام آباد کے اسد اللہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

دوشیزہ سے چھیڑچھاڑ کرنے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سٹی پولیس نے تولیکی روڈ کی (م)کی درخواست پر اُسے چھیڑنے اور فحش حرکات کرنے پر محلہ اسلام آباد کے اسد اللہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں