اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار )اوباش شخص کی دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دراجکے کی(الف) کی بیٹی کو مسجد میں لیجاکر قاری اویس نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

اوباش شخص کی دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دراجکے کی(الف) کی بیٹی کو مسجد میں لیجاکر قاری اویس نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں