جیب تراش نے نکال لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )الیکٹرک بس میں دوران سفر جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا ۔گوندلانوالہ راجکوٹ کا رہائشی علی حمزہ راہوالی چوک سے بیٹھ کر گوجرانوالہ جارہا تھا کہ کسی نے موبائل فون نکال لیا اور رفو چکر ہوگیا۔
الیکٹرک بس میں دوران سفر جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا ۔گوندلانوالہ راجکوٹ کا رہائشی علی حمزہ راہوالی چوک سے بیٹھ کر گوجرانوالہ جارہا تھا کہ کسی نے موبائل فون نکال لیا اور رفو چکر ہوگیا۔