کامونکے :سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

کامونکے :سرکاری زمین سے مٹی  چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )واہنڈو پولیس نے محکمہ انہار کے ایس ڈی او محمد علی ڈوگر کی درخواست پر سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنیوالے نواحی گاؤں دندیاں کے زبیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

واہنڈو پولیس نے محکمہ انہار کے ایس ڈی او محمد علی ڈوگر کی درخواست پر سرکاری زمین سے مٹی چوری کرنیوالے نواحی گاؤں دندیاں کے زبیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں