کامونکے :زمیندار کی اراضی پر 7قبضہ کی کوشش
کامونکے (نامہ نگار )زمیندار کی اراضی پر 7 افراد کی ناجائز قبضہ کی کوشش۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کالی صوبہ کے عظمت اللہ اور وقاص وغیرہ میں زمین کا تنازع چل رہا ہے۔۔۔
زمیندار کی اراضی پر 7 افراد کی ناجائز قبضہ کی کوشش۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کالی صوبہ کے عظمت اللہ اور وقاص وغیرہ میں زمین کا تنازع چل رہا ہے۔ گزشتہ روز وقاص مختار، شہباز، فیاض اور چار نامعلوم افراد نے زمین پر زبردستی ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔