ڈسکہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

 ڈسکہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی کے سرور نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بیٹا گھرسے فیکٹری گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ۔۔۔

نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی کے سرور نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بیٹا گھرسے فیکٹری گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسکے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیاہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں