کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش  کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سمیرا بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 187گ ب ملزم محمد زبیر نے اسکی کمسن بچی سے زنا کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سمیرا بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 187گ ب ملزم محمد زبیر نے اسکی کمسن بچی سے زنا کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں