گجرات:لیگی امیدوار برائے ایم ایل اے ذیشان ٹانڈہ کے کاغذات نامز دگی جمع
گجرات (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار برائے ایم ایل اے ذیشان یونس ٹانڈہ نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرا د ئیے۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما، کارکنان اور معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ذیشان یونس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عوام کی خدمت، علاقائی ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔