سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی 2دکانداروں کیخلاف کارروائی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 2د کانداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
انفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ نسبت روڈ ڈسکہ پر چھاپہ ماراتو د کاندار عمر فاروق کریانہ سٹور اور انس آٹوز کے عمر فاروق اورانس سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کررہے تھے ملازمین ان کی دکانیں بندکرنے لگے تو ملزموں نے ہاتھا پائی شروع کردی اور کار سرکار میں مداخلت کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔