ڈپٹی کمشنر نے سمر کیمپس کو نصابی کمزوریاں دور کرنے کا موقع قرار دیدیا

ڈپٹی کمشنر نے سمر کیمپس کو نصابی  کمزوریاں دور کرنے کا موقع قرار دیدیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا ہے کہ سمر کیمپس کے ذریعے طلبہ کو گرمیوں کی تعطیلات کے دوران تعلیمی سرگرمیوں سے منسلک رکھنے ، نصابی کمزوریوں کو دور کرنے اور اپنی تعلیمی استعداد میں اضافہ کرنے کا بہترین موقع میسر آ رہا۔۔۔

والدین اور طلبہ و طالبات نے سمر کیمپس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سمر کیمپ میں شریک طالبات سے ملاقات کی اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں