حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت جمع کر انے کی تاریخ میں 4جولائی تک توسیع

حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت جمع کر  انے کی تاریخ میں 4جولائی تک توسیع

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔

اعتراضات 4 جولائی تک جمع کر ائے جاسکیں گے ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید نے بتایا کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات 29جولائی تک نمٹائے جائینگے جبکہ نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست17اگست کو شائع کی جائیگی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں