گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری ،صارفین کی شکایات کا ازالہ

گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن  کچہری ،صارفین کی شکایات کا ازالہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)وزارتِ توانائی کی ہدایت کی روشنی میں گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

 آن لائن کچہری کے دوران چیف انجینئر آپریشن شیخ امان اللہ نے گیپکو کے آفیشل فیس بک پلیٹ فارم کے ذریعے صارفین سے براہِ راست گفتگو کی، ان کی شکایات، تجاویز اور مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسر وں کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے ان کے فوری ازالے کو یقینی بنانے کے احکامات صادر کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں