انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی

 انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)حالیہ بارش پرمحکمہ صحت کی ضلع بھر میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی، انڈور، آؤٹ ڈور سرویلنس ٹیموں نے مختلف مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد ہونے پر موقع پر ہی تلف کردیئے ۔

حالیہ بارش پرمحکمہ صحت کی ضلع بھر میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں تیزی، انڈور، آؤٹ ڈور سرویلنس ٹیموں نے مختلف مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد ہونے پر موقع پر ہی تلف کردیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں