دووارداتوں میں مویشی ودیگر سامان چوری ہوگیا

 دووارداتوں میں مویشی  ودیگر سامان چوری ہوگیا

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار)دومختلف وارداتوں میں مویشی ودیگر سامان چوری ہوگیا ۔

میانوالی بنگلہ میں حسن بلال کے ڈیرہ سے گائے بمعہ دو بچھڑیاں جبکہ اسماعیل اعوان میں چور ملک تنویر کے ڈیرہ پر کھڑی ایکسیویٹر مشین کی بیٹریاں لے گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں