کھلا پٹرول بیچنے والے کو پکڑ لیا

کھلا پٹرول بیچنے والے کو پکڑ لیا

کامونکے(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر شہزاد حسین نے موٹر ویز پل کے قریب ٹرک پر کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر ادن زئی کے ڈرائیور شاہد خان کو گرفتار کرکے تھانہ ایمن آباد میں مقدمہ درج کرا دیا۔

پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر شہزاد حسین نے موٹر ویز پل کے قریب ٹرک پر کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر ادن زئی کے ڈرائیور شاہد خان کو گرفتار کرکے تھانہ ایمن آباد میں مقدمہ درج کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں