بوگس چیک دینے پر مقدمات

بوگس چیک دینے پر مقدمات

کامونکے (نامہ نگار)ایمن آباد پولیس نے سلیمان کی درخواست پر 9لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر زاہد جبکہ غلام مرتضیٰ کی درخواست پر 85لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر حارث محمود کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

ایمن آباد پولیس نے سلیمان کی درخواست پر 9لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر زاہد جبکہ غلام مرتضیٰ کی درخواست پر 85لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر حارث محمود کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں