نہر سے معمر شخص ریسکیو کر لیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ریسکیو 1122 نے نہر میں بہنے والے شہری کو ریسکیو کر لیا۔ موترہ کینال، ساہی بادشاہ دربار کے قریب ایک شخص نہاتے تیز بہاؤ میں بہہ کر نہر کے کنارے جھاڑیوں میں پھنس گیا ،ریسکیو اہلکاروں نے نکالا۔
ریسکیو 1122 نے نہر میں بہنے والے شہری کو ریسکیو کر لیا۔ موترہ کینال، ساہی بادشاہ دربار کے قریب ایک شخص نہاتے تیز بہاؤ میں بہہ کر نہر کے کنارے جھاڑیوں میں پھنس گیا ،ریسکیو اہلکاروں نے نکالا۔