شاہ زیب موہل اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نوشہرہ ورکاں تعینات

 شاہ زیب موہل اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نوشہرہ ورکاں تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )شاہ زیب موہل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ۔

اس سے قبل وہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال وزیر آباد میں ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے ۔ نوشہرہ ورکاں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی نشست پر عمر رفیق کے پاس اضافی چارج تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں