چودھری شجاعت حسن سے مسلم لیگ بلو چستان کے وفد کی ملاقات

چودھری شجاعت حسن سے مسلم لیگ  بلو چستان کے وفد کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر،سابق وزیراعظم شجاعت حسین سے لاہور میں مسلم لیگ بلوچستان کے وفد صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹررفیع اﷲ اچکزئی۔۔۔

ڈپٹی جنرل سیکرٹری مدثرخان ایڈووکیٹ، ضلع کوئٹہ کے صدربشیرخان اچکزئی ،ضلع چمن کے نائب درجبارخان نے ملاقات کی، صوبائی وزیرصنعت وتجارت شافع حسین بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں