پنڈی بھٹیاں :د کان پر فلیکس لگاتا نوجوان کرنٹ سے جاں بحق

پنڈی بھٹیاں :د کان پر فلیکس  لگاتا نوجوان کرنٹ سے جاں بحق

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)دکان پر فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ سے جاں بحق ہو گیا۔ حافظ آباد روڈ پر 18 سالہ علی حسن د کان پر فلیکس لگا ر ہا تھا کہ آہنی فلیکس بجلی کے پول پر تاروں سے لگ گئی۔۔۔

دکان پر فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ سے جاں بحق ہو گیا۔ حافظ آباد روڈ پر 18 سالہ علی حسن د کان پر فلیکس لگا ر ہا تھا کہ آہنی فلیکس بجلی کے پول پر تاروں سے لگ گئی جس سے نوجوان کوکرنٹ لگ گیا ، نواحی گاؤں چودو احمد یار کے رہائشی علی حسن کو فوری تحصیل ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں