نالہ عبور کرتا نوجوان ڈوب گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بھینس پر بیٹھ کر نالہ عبور کرتے 16 سالہ علی اچانک گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
بھینس پر بیٹھ کر نالہ عبور کرتے 16 سالہ علی اچانک گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔