ڈسکہ سے 2خواتین اغوا
ڈسکہ ،ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )مختلف واقعات میں 2خواتین کو اغوا کر لیا گیا ۔
بھگت پور میں امتیاز کی بھابھی گھر سے 4لاکھ17ہزار روپے ساتھ لے گئی، محلہ اسلام آباد میں 17سالہ لڑکی کو نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے