10کروڑ کے غبن کیس میں ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع

10کروڑ کے غبن کیس میں ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 10کروڑ روپے مالیتی پینٹ غبن کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع کردی۔

عدالت نے ڈی ایس پی کو قانون کے مطابق تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا،وکیل نے مؤقف اپنایا کہ نجی پینٹ کمپنی کی شکایت پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں