بجلی چور ی پر 2افراد پکڑے گئے

بجلی چور ی پر 2افراد پکڑے گئے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بجلی چوری کر تے 2افراد پکڑے گئے ۔

 ایس ڈی او سکندر ریاض نے ٹیم کیساتھ کارروائی کرتے ہوئے امجد جاوید اور اسلم کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں