ٹکر سے لڑکاجاں بحق
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )سبزی منڈی کے قریب کارکی ٹکر سے نامعلوم لڑکاجاں بحق ہو گیا ۔
جمعہ کی سہ پہر کارنے روڈ کراس کرتے لڑکے کو ٹکر ماردی جسے ہسپتال لے جایاگیاجہاں وہ دم توڑ گیا،لڑکے شناخت نہ ہوسکی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے