راہوالی9:جواری گرفتار

راہوالی9:جواری گرفتار

راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے ساتھ خالی کوارٹرز پر قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،9قمار بازوں کو جوا کھیلنے میں مصروف کو قابو کرلیاداؤ پر لگی رقم مبلغ 3450روپے اور تاش کے پتے قبضہ میں لے لئے ۔

کینٹ پولیس کا ریلوے سٹیشن کے ساتھ خالی کوارٹرز پر قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،9قمار بازوں کو جوا کھیلنے میں مصروف کو قابو کرلیاداؤ پر لگی رقم مبلغ 3450روپے اور تاش کے پتے قبضہ میں لے لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں