سیالکوٹ :بڑی مقدار میں غیر ملکی شرا ب برآمد ، ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )حاجی پورہ پو لیس نے سینکڑوں بوتلیں ولایتی شراب برآمد کرکے ملزم گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او کاشف بٹ نے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ۔
پولیس کے مطابق ملزم ہارون بڑی مقدار میں ولایتی شراب لے جا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔