گجرات:گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے ماموں کو قتل کر دیا

گجرات:گھریلو جھگڑے پر  فائرنگ کرکے ماموں کو قتل کر دیا

گجرات (نامہ نگار )تھانہ منگووال کے علاقے لنگے میں بھانجے ہارون زیب نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے ماموں ناصر محمود کو قتل کر دیا،پولیس نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔

تھانہ منگووال کے علاقے لنگے میں بھانجے ہارون زیب نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے ماموں ناصر محمود کو قتل کر دیا،پولیس نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں