گجرات:غیر رجسٹرڈ 2سکول سیل

گجرات:غیر رجسٹرڈ 2سکول سیل

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی کی ہدایت کی روشنی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضلع گجرات اختر علی خان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی مشترکہ کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ سیالکوٹ گرائمر سکول، شادمان گجرات کو سرکاری ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی کی ہدایت کی روشنی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضلع گجرات اختر علی خان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی مشترکہ کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ سیالکوٹ گرائمر سکول، شادمان گجرات کو سرکاری ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں