گجرات:ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا ریکارڈ کیپر رشوت لیتے گرفتار
گجرات (نامہ نگار )اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ریکارڈ کیپرغلام عباس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آفس کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔