علامہ اقبال سنٹر آف ایکسی لینس کے زیر اہتمام ادبی نشست

علامہ اقبال سنٹر آف ایکسی لینس  کے زیر اہتمام ادبی نشست

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں علامہ محمد اقبال سینٹر آف ایکسیلنس کے زیر اہتمام ہفتہ وار ادبی نشست کا اہتمام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کی زیر صدارت کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مہمان مقرر معروف اقبال شناس پروفیسر رانا اعجاز حسین تھے جنہوں نے اپنے منفرد انداز میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ علامہ اقبال کے افکار کو نوجوان نسل تک پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے لہذا ایسی ادبی نشستوں کا انعقاد طالبات کیلئے آب حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں