گجرات سے پتنگ فروش گرفتار

گجرات سے پتنگ فروش گرفتار

گجرات (نامہ نگار )کنجاہ پولیس ایک شخص کو گرفتار کرکے 150پتنگیں اور دھاتی و کیمیکل ڈور کی 15گوٹیں برآمد کر لیں‘ شان علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کنجاہ پولیس ایک شخص کو گرفتار کرکے 150پتنگیں اور دھاتی و کیمیکل ڈور کی 15گوٹیں برآمد کر لیں‘ شان علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں