تتلے عالی سب ڈویژن میں گیپکو ملازمین کی ہڑتال ختم

تتلے عالی سب ڈویژن میں  گیپکو ملازمین کی ہڑتال ختم

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سب ڈویژن میں گیپکو ملازمین کی ہڑتال ختم ہو گئی ،

دفاتر کی تالا بندی ختم ،دریاں اٹھا کرکام شروع کر دیا ۔یاد رہے گزشتہ ایک ہفتہ سے گیپکو سب ڈویژن تتلے عالی میں ملازمین نے دفاتر کی تالا بندی کر دی تھی اور دریاں بچھا کر دفتر میں ہی احتجاج پر تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں