قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پو لیس اہلکاروں کو سزائیں

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پو لیس اہلکاروں کو سزائیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد کی سربراہی میں پولیس میں احتساب کا عمل جاری،

 پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب ملازمین کو سروس ضبطی، سنشور اور دیگر سزائیں سنائیں جبکہ ڈی پی او نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسر وں و ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹ و کیش انعام بھی تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں