گھر کے باہر سے چوری

 گھر کے باہر سے چوری

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان اور موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

گلہ کیپری کارن والا میں احمد ابراہیم کی فیکٹری سے 3موٹریں اور دیگر سامان جبکہ گلوٹیاں موڑ میں یاسر کی گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...