ڈا کوؤ ں نے زمیندارو ں کو رسیو ں سے باندھ کر لوٹ لیا
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)پا نچ مسلح ڈا کوؤ ں نے زمیندارو ں کو رسیو ں سے باندھ کر لا کھو ں روپے کا مال لوٹ لیا۔
چک نمبر 277 ج ب کے محمد سعید نے چک نمبر 278 ج ب میں ڈیرہ بنا رکھا ہے جو گزشتہ شب اپنے ملازمین کے ہمراہ ڈیرہ پر موجود تھا کہ لوڈر رکشہ میں سوار پا نچ مسلح ڈا کوؤ آ گئے اور ڈیرہ پر موجود افراد کو رسیو ں سے باندھ دیا ڈیرہ پر موجود سولر پلیٹیں ، موٹر سا ئیکل، موبا ئل فونز اور دیگر لا کھو ں روپے کا سا ما ن لوڈ کرکے فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments