راہوالی:کاروباری تنازع نوجوان پر تشدد ، دانت توڑ دئیے

 راہوالی:کاروباری تنازع   نوجوان پر تشدد ، دانت توڑ دئیے

راہوالی (نمائندہ دنیا )کاروباری لین دین کا تنازع، باپ بیٹے نے شہری کو زخمی کر دیا۔

 ڈی سی کالونی کے رہائشی جاوید کا بیٹا بلال پارک میں سیر کرنے کے بعد گھر کی طرف جا رہاتھا کہ وحید اور ساتھیوں نے ڈنڈے سے حملہ کردیا، بلال کی ناک کی ہڈی اور 3 دانت ٹوٹ گئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...