راہوالی :نامعلوم شخص نے 20سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

راہوالی :نامعلوم شخص نے  20سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

راہوالی(نمائندہ دنیا)نامعلوم شخص نے 20سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ شگفتہ بی بی مسائیکے والی کی رہائشی کی 20سالہ بیٹی ش رات 10 بجے گھر میں موجود نہ تھی۔۔۔

 فکر لاحق ہونے پر تلاش شروع کر دی لیکن کو ئی سراغ نہ ملا ، کینٹ پولیس نے والدہ کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...