شادی شدہ خاتون کو اغواکے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو اغواکے  بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں نثار نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں اس کی اہلیہ کو قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...