گجرات :گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی، میاں بیو ی پر مقدمہ درج

 گجرات :گھریلو ملازمہ کیساتھ  زیادتی، میاں بیو ی پر مقدمہ درج

گجرات(نامہ نگار)ماڈل ٹائو ن میں گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی، نازیبا تصاویر بناکر وحشیانہ تشدد قتل کرنیکی دھمکیاں دینے والی خاتون امریکن شہری اور 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رحمانیہ میں امریکی شہری دانیال بٹ اسکی اہلیہ، برادر نسبتی علی شاہ، ڈرائیو نعمان شاہد اور گن مین حسیب کیخلاف FIR درج کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...