ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر بچہ جاں بحق ،والدین زخمی

ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر   بچہ جاں بحق ،والدین زخمی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)عزیز کراس چوک کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ریتانوالہ کے رہائشی ثقلین کا 7 سالہ بیٹا حسن علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔۔۔

 جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی ،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی میاں بیوی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے اور مقدمہ درج کر کے ساتھ ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...