سیالکوٹ :پولیس نے تشدد میں ملوث 5ملزم گرفتار کر لئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) پولیس کی بروقت کارروائی، تشدد میں ملوث 5 ملزم گرفتار کر لئے ۔
تھانہ مرادپور پولیس نے موضع سندھوآلہ، چٹی شیخاں کے قریب پیش آنے والے واقعہ پر درج مقدمہ میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ وقوعہ میں ملوث دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس کی تفتیش کے مطابق مقدمہ میں نامزد و تمام ملزموں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments