منڈیکی گورائیہ :کار سواروں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

منڈیکی گورائیہ :کار سواروں کی  فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار ) کار سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا۔

ڈسکہ کے احتشام نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے بھائی اور ماموں کے ہمراہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر د کان پر موجودتھاکہ اسی دوران کار سوار چودھری وشال اورایک نامعلوم آئے اور آتے ہی اسکے بھائی پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جس کے نتیجہ میں اس کابھائی گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...