شریف پورہ انڈر پاس کے قریب نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

شریف پورہ انڈر پاس کے قریب  نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )کامونکے کے علاقے شریف پورہ انڈر پاس کے قریب 30 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، پولیس کے مطابق لاش کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...