تھانہ بڈیانہ کی حدود میں غنڈہ گردی گھر گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

تھانہ بڈیانہ کی حدود میں غنڈہ گردی  گھر گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ بڈیانہ کی حدود میں غنڈہ گردی، گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ بڈیانہ کے علاقے گاؤں الہڑ میں معمولی تلخ کلامی پر انسانیت سوز واقعہ، سنوکر کلب پر شروع ہونے والی بچوں کی معمولی بحث نے تصادم کی شکل اختیار کر لی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک گروہ نے محمد احمد نامی شخص کے گھر پر دھاوا بول دیا۔اہل خانہ کو باہر نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ،علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیلایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...