اوباش نوجوان نے ذہنی معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نوجوان نے ذہنی معذور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (نامہ نگار )اوباش نوجوان نے ساتھی سے ملکر 6سالہ ذہنی معذور بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹبہ محمد نگر میں م۔ن کی ذہنی معذور بیٹی کو ملزم عادل نے اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...